کراچی میں غیر اعلانیہ ہڑتال

کراچی کا علاقہ واٹر پمپ جہاں تمام دکانیں بند رہیں _13

سخی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ جو بدھ کے روز مکمل طور پر بند رہی _12

یوپی موڑ پر واقع بنیک اور اطرافی مارکیٹ بند ہے _11

نارتھ کراچی میں بند دکانوں کے باہر یومیہ مزدور وقت گزاری کی غرض سے باتوں میں مشغول ہیں _10

غیر اعلانیہ ہڑتال کے موقع پر نیو کراچی ٹیلی فون ایکچینج بھی بند پڑا ہے_09

روزآنہ انگنت گاہکوں کا مسکن رہنے والا ایک شاپنگ پلازہ بند ہے _08

بدھ کو شہر بھر کے پیٹرول پمپس بھی بند رہے _07

شہر کے بعض طبی مراکز بھی غیر اعلانیہ ہڑتال کی وجہ بند رہے_06

بفرزون کی مین سڑک سنسان ہے _05

ناگن چورنگی جانے والی سڑک پر بھی ٹریفک معطل رہا _04

فیڈرل بی ایریا میں واقع مین شاہراہ پر سناٹے کی حکمرانی

 

سہراب گوٹھ پر واقع بند فیکٹری

شہر کی دو رویہ سڑک پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے