'کوئی بھی نمبر ہو، مجھے اپنی کارکردگی دکھانی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے ملتان سلطان کے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کے سامنے کارکردگی دکھانے کا بہترین موقع ہے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل فائیو میں اپنا پہلا میچ آج لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔