پاکستانی نوجوانوں کو اچھا روزگار کیوں دستیاب نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ڈگری یافتہ افراد میں بے روزگاری کی شرح دیگر بے روزگار افراد کے مقابلے میں تین گُنا زیادہ ہے۔ نوکری پیشہ افراد میں بھی ایک بڑا طبقہ 10 ہزار روپے ماہانہ سے بھی کم تنخواہ لے رہا ہے۔ پڑھے لکھے افراد کم تنخواہ پر کام کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔