تصاویر: مہاجرین کے بنائے ہوئے زیورات کی نمائش

یہ زیورات پانچ مختلف ممالک کے مہاجرین نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیے۔

ان مہاجرین کا تعلق یمن، افغانستان، سوڈان، میانمار کی ریاست راکھین اور ازبکستان سے ہے۔

ایک ماڈل گلے کے ہار کی نمائش کر رہی ہے۔

ان زیورات میں دھاگے کا زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔

ایک ماڈل خوبصورت بالیوں کی نمائش کر رہی ہے۔

شو کا مقصد پناہ گزین خواتین کو اپنی صلاحیتوں اور مہارتوں کو تلاش کرنے اور انہیں بہتر بنانے میں مدد دینا تھا۔

An aerial view shows capsized boats believed to be affected by the tsunami caused by an underwater volcano eruption on the island of Tonga at the South Pacific, in Muroto, Kochi prefecture, Japan.

ڈیزائنر ہما عدنان کا ماڈلز کے ساتھ گروپ فوٹو۔