بھارتی کشمیر: صوفی بزرگ کے سالانہ عرس کی رونقیں لوٹ آئیں

Your browser doesn’t support HTML5

کشتیوں پر نغمے گاتے عقیدت مندوں اور اپنے خاص ثقافتی رنگوں کی وجہ سے بھارتی کشمیر میں پیر قمرالدین بخاری کا سالانہ عرس اپنی الگ پہچان رکھتا تھا۔ لیکن کشمیر میں مسلح شورش کے بعد یہ سلسلہ رک گیا تھا۔ اب تین دہائیوں کے وقفے بعد یہ مقامی روایت دوبارہ زندہ کی جا رہی ہے۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔