کراچی کے خود کفیل بڑے میاں

Your browser doesn’t support HTML5

سکندر علی خان کی عمر 90 برس سے زیادہ ہے۔ اُن کے شوق جوانوں والے اور رہن سہن مثالی ہے۔ بغیر کسی مکینک کی مدد کے اُنھوں نے 1973ء کی ایک پرانی وین کو اپنا گھر بنا ڈالا ہے۔