امریکہ اور روس کے بگڑتے تعلقات، جنوبی ایشیا کے مستقبل پر اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔ امریکہ اور روس کے درمیان پیدا ہونے والے اس نئے تنازعے کا پاکستان اور افغانستان کے مستقبل پر کیسا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس بارے جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سنٹر میں روس امریکہ تعلقات کے ماہر ولیم پومی رینز سے۔