امریکی کانگریس کی لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگریس لشکر طیبہ کے خلاف موثر کاروائی کے مطالبے کو نیشنل ڈیفینس آیتھرائزیشن ایکٹ سے نکال کر پاکستان کے لیے امریکی امداد کو صرف حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی سے مشروط کر چکی ہے۔ کانگرس کے اس فیصلے پر واشنگٹن کے کچھ تجزیہ کاروں کی رائے پیش کر رہے ہیں امان اظہر۔