امریکی پرچم امریکہ کی شناخت کیسے بنا

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے امریکی پرچم میں ملک کی بنیاد رکھنے والی 13 نوآبادیوں کی علامت کے طور پر 6 سفید اور 7 سرخ پٹیاں اور موجودہ 50 ریاستوں کی علامت کے طور پر 50 ستارے ہیں۔ لیکن امریکہ کا پرچم ہمیشہ ایسا نہیں تھا۔ یہ کئی تبدیلیوں سے بھی گزرا ہے۔