امریکہ کی ایران پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد عراق میں پارلیمان ملک سے امریکی فوج کا انخلا چاہتی ہے۔ البتہ واشنگٹن نے اس بارے میں کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیا۔ امریکی انتخابات سے قبل ایران کے معاملے میں پیش رفت خاصی اہم ہو سکتی ہے لیکن اس کا امکان کتنا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔