فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کی ٹویٹ، امدادی ادارہ پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کے لیے امداد بند کرنے کی ٹویٹ سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی United Nations Relief and Works Agency میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس ادارے کے لئے سب سے زیادہ فنڈ امریکہ مہیا کرتا ہے۔ یہ ادارہ تقریباً 52 لاکھ فلسطینی پناہ گزینیوں کی مدد کرتا ہے۔