ویو 360 | منگل، 30 مئی 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، پاکستان کا آٹو سیکٹر بھی مشکلات سے دوچار اور نئی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی اور اس صنعت سے منسلک کاروبار متاثر۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے