ویو 360 | جمعہ ، 26 مئی 2023 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے: سکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کی غرض سے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو بند کرنا، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ملک کے لیے معاشی نقصانات کا باعث بنتی ہے، جائزہ ان سب ہی پہلوؤں کا اور تاثرات ان عام شہریوں کے جو اس پابندی سے براہ راست متاثر ہوتے ہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے