بھارتی کشمیر: غیر مقامی باشندوں کو ووٹ کا حق؛ کیا نیا سیاسی تنازع جنم لے رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ اب غیر مقامی شہری بھی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ اس اعلان کے بعد بھارتی کشمیر میں ایک نیا سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے اور حزبِ اختلاف نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید جانیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔