کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کی رونقیں

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں بارہویں عالمی اردو کانفرنس کی رونقیں عروج پر ہیں۔ اس سالانہ کانفرنس کا شمار اب شہر کی اہم ترین ادبی تقریبات میں ہوتا ہے۔ اتوار کو کانفرنس کا آخری روز ہے جس میں مزید کئی موضوعات پر فکر انگیز مذاکرے اور مباحثے ہوں گے۔ چار روزہ کانفرنس کے ابتدائی تین روز کی تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔