کلیولینڈ: ری پبلیکن پارٹی کا کنوینشن، تابندہ کی خصوصی رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

اوہائیو میں ری پبلیکن پارٹی کے چار روزہ قومی کنوینشن کی رپورٹنگ کے لیے ’وائس آف امریکہ‘ کی مختلف سروسز کے نمائندے کلیولینڈ میں موجود رہے؛ جن میں اردو سروس کی نمائندہ، تابندہ نعیم شامل تھیں جنھوں نے تقاریر اور شرکا کے تاثرات پر مبنی رپورٹنگ کی۔ آئیے اُن کی یہ رپورٹ سنتے ہیں