بنگلہ دیش کے اردو بولنے والے مہاجرین

Your browser doesn’t support HTML5

سولہ دسمبر کو بنگلہ دیش کے قیام کے 46 سال مکمل ہو گئے۔ لیکن ایک اقلیت جو وہاں آج بھی بنیادی حقوق کی منتظر ہے۔۔۔وہ ہیں اردو بولنے والے مہاجرین جو ہندوستان کی ریاست بہار میں سن 46 اور 47میں ہونے والے فسادات سے بچنے کے لیے مشرقی پاکستان آ گئے تھے۔