'ایران کو ایٹم بم حاصل نہیں کرنے دوں گا'

Your browser doesn’t support HTML5

عراق میں امریکی ایئربیس پر ایران کے بیلیسٹک میزائل حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے براہِ راست خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایرانی حملے میں کوئی امریکی جان ضائع نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ جب تک وہ صدر ہیں، ایران کو ایٹم بم حاصل نہیں کرنے دیں گے۔