افغانستان میں داعش کے خلاف کیا حکمتِ عملی اپنائی جائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں حالیہ کچھ مہینوں میں دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری داعش نے بھی قبول کی ہے۔ امریکی حکام اور تجزیہ کار اس کے خلاف حکمت عملی موثر بنانے کے لئے کیا تجاویز پیش کر رہے ہیں۔ دیکھیں اس رپورٹ میں ۔