صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کی ملاقات منسوخ

Your browser doesn’t support HTML5

کئی روز کی غیر یقینی صورت حال کے بعد کل بالاخر صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جنگ ان کے ساتھ 12 جون کو سنگاپور میں ہونے والی ملاقات ایک خط کے ذریعے منسوخ کر دی۔ اس ملاقات کی تیاری کئی ماہ سے کی جا رہی تھی۔ صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد واشنگٹن اور پیانگ ینگ سے کیا رد عمل سامنے آ رہا ہے؟