پاک امریکہ تعلقات سابق صدر مشرف کی نظر میں

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے پاک امریکہ تعلقات کی صورت حال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لیکن یہ امید بھی ظاہر کی ہے کہ مذاکرات سے صورت حال بہتر ہو سکتی ہے۔ دو طرفہ تعلقات پر نظر رکھنے والے کیا کہ رہے ہیں؟ جانیں اس رپورٹ میں۔