گولڈن گلوبز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
بالی ووڈ اداکار جارج کلونی اپنی اہلیہ امل کلومی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے۔
اس تقریب میں فلم اور ڈرامہ کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔
A group of folk dancers rehearse prior to the arrival of Pope Francis at the military airport in Krakow, Poland. Pope Francis is in Poland to meet young Catholics from around the globe and visit the Auschwitz death camp and many Catholic places in this deeply religious nation.
’بوائے ہُڈ‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
گینا راڈریگوئیز نے ٹی وی کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
جوآنی فروگاٹ کو بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
گولڈن ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے مشہور اداکارہ ٹیلر شیلنگ آ رہی ہیں۔
مائیکل کیٹن کو فلم برڈ مین کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔