امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کی مخالف

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کے ایک غیر سرکاری ادارے کے ملک گیر سروے کے مطابق افغانستان میں بيس سالہ جنگ کے اختتام کے بعد امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کے خلاف ہے۔ زیادہ تر کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ​مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔​
افغان جنگ کے بعد امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کے خلاف


ORIGINAL INTRO
ایک حالیہ سروے کے مطابقامریکیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ فوجیوں کو کم سے کم بیرون ملک تعینات کیا جائے۔۔۔نیویارک میں واقع ایک غیر سرکاری ادارے یوریشیا گروپ فاؤنڈیشن کے اس نئے ملک گیر سروے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر امریکی چاہتے ہیں کہ امریکہ دنیا بھر میں سفارت کاری پر زیادہ زور دے۔۔۔ یہ نتائج افغانستان میں بيس سالہ امریکی جنگ کے اختتام کے بعد بڑے پیمانے پر رائے شماری میں سامنے آئے ہیں۔



نیویارک میں واقع ایک غیر سرکاری ادارے یوریشیا گروپ فاؤنڈیشن کے ملک گیر سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی چاہتے ہیں کہ امریکہ دنیا بھر میں سفارت کاری پر زیادہ زور دے اور امریکی فوجیوں کو کم سے کم بیرون ملک تعینات کیا جائے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔