واشنگٹن سے دور رہنے والے قانوں سازوں کے حالات زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ نے امریکی کانگریس کے 2 نئے منتخب ہونے والے نمائندوں کی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔تاکہ کانگریس کے پہلے سال میں ان کے چیلنجز اور کامیابیوں کو دیکھا جا سکے۔ کہ وہ اپنے وقت کو دفتر اور گھر کے درمیان کیسے صرف کرتے ہیں۔