ٹرمپ اور سعودی عرب تعلقات، تحقیقات کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین نے ٹرمپ انتظامیہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر تحقیقات کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان ایوان نمائندگان کی اوور سائٹ اور ریفارم کمیٹی میں موجود ڈیموکریٹ نمائندوں نے کیا ہے۔ تحقیقات کا مقصد کیا ہے جانتے ہیں وردہ خلیل سے۔