کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے مگر کانگریس یمن کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے اس کے حق میں نہیں۔