پاکستان کی صورتِ حال پر امریکی ارکانِ کانگریس کو بریفنگ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوریت اور آئندہ انتخابات سے متعلق امریکی ارکانِ کانگریس کے لیے کیپٹل ہل میں بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس بریفنگ کے دوران کن امور پر بات چیت ہوئی اور اس طرح کی کانفرنسز کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ رپورٹ دیکھیے۔