نو منتخب امریکی رکن کانگریس اپنے حلقے کے لوگوں کے مسائل کس طرح حل کرتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
نو منتخب امریکی رکن کانگریس اپنے ووٹروں کے مطالبات اور اپنی پارٹی کے منشور کے مابین توازن کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے حلقے کے لوگوں کی ضروریات کس طرح پوری کرتے ہیں؟ دیکھیں امریکی کانگریس کے نو منتخب رکن پیٹ سٹابر کو اس ویڈیو میں۔