غریبوں میں خوشیاں بانٹنے والا امریکی جوڑا

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے امریکہ کے موسیقار میاں بیوی، ڈیوڈ شینٹن اور ایرنشیلڈز کی دنیا بھر میں 60 سے زیادہ پرفارمنس منسوخ ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے اپنے فن کا استعمال ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے لیے شروع کر دیا۔ تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں۔