ڈیموکریٹس کی طرف سے صدارتی امیدوار کون ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں اگلے سال کے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے تقریبا 24 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک نام جو مقبولیت کی دوڑ میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے وہ ہے خاتون سینیٹر کمالہ ہیرس ‎کا۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔