’پاکستان میں 2017 میں دہشت گرد حملوں میں کمی ہوئی ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں جنوبی ایشیا کی بات کرتے ہوئے القاعدہ نیٹ ورک کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ اب بھی اس تنظیم کی لیڈر شپ علاقے میں فعال ہے لیکن افغان فورسز اور خاص طور پر پاکستانی فوج کے سابقہ فاٹا میں آپریشن کے باعث اس تنظیم کی طاقت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ ۔