جلیلہ حیدر کے لیے امریکی اعزاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس سال کا وومن آف کریج ایوارڈ حاصل کرنے کے موقع پر پاکستان میں انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کہتی ہیں کہ خواتین کو بلا خوف اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے لیکن یہ تحریک صرف عورتوں کے عالمی دن تک محدود نہیں ہونی چاہیے. فائزہ بخاری کی رپورٹ