'پاکستان کو طالبان پر اثر و رسوخ استعمال کرنا ہو گا'

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان اور دیگر افغان دھڑوں کے درمیان دوحہ میں مفاہمت کے لیے مذاکرات کئی ماہ سے کسی پیش رفت کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کی کوششیں کس قدر کامیاب ہونے کی امید کی جا سکتی ہے؟ دیکھیے امریکہ کے سابق سفارت کار رچرڈ باؤچر سے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔