امریکہ: مسلمان نوجوان سیاست میں زیادہ دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کاؤنسل آف اسلامک ریلشنز کے مطابق امریکہ میں مسلمان رجسٹرڈ ووٹرز 12 لاکھ سے زائد ہیں۔ حالیہ وسط مدتی انتخابات میں 74 فی صد مسلمان ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال کیا جب کہ زیادہ تر مسلمان امیدوار اپنے ووٹرز کی طرح نوجوان ہی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔