’نئی منتخب حکومت افغانستان، بھارت اور امریکہ سے معاملات پر بااختیار نہیں ہو گی‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نئی حکومت کے لیے خارجہ پالیسی کے چیلنجز پاکستان سمیت امریکی ماہرین کی نظر میں بھی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے امان اظہر نے اسے حوالے سے کچھ امریکی تجزیہ کاروں سے گفتگو کی۔ آئیے دیکھیں۔