فلوریڈا: ہوائی اڈے پر فائرنگ کا واقعہ
لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
ایک پولیس اہلکار خاتون کو فائرنگ سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
فلوریڈا کے گورنر رک اسکاٹ (درمیان) صحافیوں کو تفصیل سے آگاہ کر رہے ہیں۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے "ایف بی آئی" کا کہنا ہے کہ اس نے تاحال اس واقعے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
فائرنگ کے بعد ہوائی اڈے کو پروازوں کے لیے بند کردیا گیا تھا۔
حملہ آور نے ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد اپنے سامان میں موجود آتشی اسلحہ نکال کر وہاں موجود افراد پر فائرنگ کی۔
فائرنگ کی آواز سن کر لوگ گاڑیوں کے پیچھے چھپ گئے۔
Militia members and soldiers of People's Liberation Army (PLA) march in formation past Tiananmen Square during a rehearsal before a military parade marking the 70th founding anniversary of People's Republic of China, on its National Day in Beijing, China.
فائرنگ کے واقعے کے بعد ائیرپورٹ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔