امریکہ جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے ساتھ ہونے والی اہم دفاعی پیش رفت اور پاکستان پر مسلسل دباؤ، امریکہ جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟ جانتے ہیں سیکورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے۔