امریکہ: کرونا کی سرکاری ایپ پر تحفظات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سرکاری سطح پر لوگوں کو خبردار رکھنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ جہاں سرکاری اپیس خطرے کو سمجھنے میں مدد دے رہی ہیں، وہیں اپنی شناخت محفوظ رکھنے کے خواہش مند انہیں استعمال کرنے سے کترا رہے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔