امدادی ورکرز کی ہلاکت؛ امریکہ سے اسرائیل کی فوجی امداد پر پابندی کے مطالبات

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ میں حال ہی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں سات امدادی ورکرز ہلاک ہوئے تھے جس میں ایک امریکی شہریت رکھنے والا رضاکار بھی شامل ہے۔ اس حملے کے بعد امریکہ سے اسرائیل کی فوجی امداد پر پابندی کے مطالبات کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔