شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت: 'احتساب کے بغیر پالیسیاں نہیں بدلی جاسکتیں'

Your browser doesn’t support HTML5

فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے اہل خانہ ان کی ہلاکت پر اسرائیل کے بیان کردہ مؤقف کو مسترد کرتے ہیں۔ ساتھ ہی وہ اس معاملے پر امریکی ردِعمل پر بھی مطمئن نہیں ہیں۔ شیریں کی بھانجی کہتی ہیں کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ واقعے کی امریکی تحقیقات کی جائیں۔ رپورٹ دیکھیے۔