سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لئے فوجی بجٹ میں کٹوتی زیر غور

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وہاں دیوار کی تعمیر کے لئے فنڈز فراہم کرنے کی خاطر کئی دفاعی منصوبوں میں کٹوتیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کٹوتیوں سے فوجی بجٹ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، ثاقب الاسلام سے گفتگو۔