امریکہ: میدانِ جنگ میں فوجی ہلاکتوں میں کمی
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی پچھلی جنگوں کے مقابلے میں افغانستان اور عراق کی جنگوں میں کہیں زیادہ بڑی تعداد میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی جانیں بچائی گئیں۔ ایسا میدانِ جنگ میں 'گولڈن آوور' کے دوران زخمی فوجیوں کو جدید طبی سہولتوں کی فراہمی سے ممکن ہوا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں