وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے پیر کو نیویارک میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں اُنھوں نے جان کیری سے کہا کہ امریکہ کشمیر کے تنازع کے حل میں کردار ادا کرے۔