عدم برداشت کا رویہ امریکہ کے لیے بھی ’نقصان دہ ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر، کلیولینڈ میں پیر کو ری پبلکن پارٹی کے کنونشن کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر کونسل آف امریکن اسلامک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور تنظیم کے بورڈ ممبر نے ایصام ضعیم نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ عدم برداشت کے رویے کو مسترد کیا جانا چاہیئے۔