سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

یو ایس اوپن کی فاتح سرینا ولیمز ٹرافی کے ہمراہ

 آخری سیٹ میں ولیمز نے انتہائی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

میچ کے دوران سرینا ولیمز کا ایک انداز

ولیمز کو پہلے دو سیٹوں میں ازارینکا سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

بیلاروس سے تعلق رکھنے والی وکٹوریا ازارینکا گیند کو کھیلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

سرینا ولیمز کی بہن وینس ولیمز اور ان کی والدہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے  فائنل میچ کے دوران

یو ایس اوپن کی فاتح سرینا ولیمز اور رنر اپ وکٹوریا آزرینکا

سرینا ولیمز میچ جیتنے کی خوشی مناتے ہوئے۔

میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑی آپس میں ہاتھ ملا رہی ہیں۔

خواتین کے سنگل مقابلوں میں سرینا ولیمز نے پانچویں مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتا۔

دوسرے سیٹ میں وکٹوریا ازارینکا نے اچھا کھیل پیش کیا۔

یہ فائنل میچ دو گھنٹے 45 منٹ تک جاری رہا۔

امریکہ سے تعلق رکھنے والی سرینا ولیمز گیند کو کھیلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

امریکی کھلاڑی سرینا نے پہلا سیٹ 5-7 سے جیت کر برتری حاصل کی تھی۔

 سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا کامیاب انداز میں دفاع کرتے ہوئے۔

سرینا ولیمز نے 17ویں مرتبہ گرینڈ سلیم ٹائٹلز کو اپنے نام کیا۔

وکٹوریا ازارینکا کا ایک انداز

وکٹوریا ازارینکا نے تیسرے سیٹ میں پے در پے غلطیاں کیں۔