بچوں کی غیر اخلاقی ویب سائٹس پر پابندی کا امریکی قانون

Your browser doesn’t support HTML5

بچوں سے ذیادتی کے واقعات صرف پاکستان ہی نہیں دنیا کے ایسے ملکوں میں بھی سامنے آتے ہیں جو ترقی یافتہ ہیں اور تعلیمی لحاظ سے بھی آگے ہیں۔ امریکہ میں بچوں کی ویڈیوز پر مبنی غیر قانونی ویب سائٹس چلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے قانون پاس کیا گیا ہے۔وڈیو رپورٹ