بائیڈن کی حلف برداری: کیا روایات کے مطابق ہوا، کیا برعکس؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دور کی کئی پالیسیوں پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی نخبت ملک امریکہ کی سیاسی روایات کے پس منظر میں تقریب حلف برداری اور صدر بائیڈن کی دفتر میں پہلے دن کی کچھ اہم سرگرمیوں کے بارے میں بتا رہی ہیں اپنی اس رپورٹ میں ۔