ہلری کلنٹن صدارت کے لیے موزوں ترین امیدوار ہیں: صدر اوباما

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر براک اوباما نے بدھ کو دیر گئے ڈیموکریٹک قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مرد یا خاتون عہدہ صدارت کے لیے اتنا اہل نہیں رہا جتنا کہ ہلری کلنٹن ہیں۔ تفصیل جم میلون کی رپورٹ میں۔