صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدواروں کا پہلا مباحثہ

لاس ویگاس میں صدارتی مباحثہ میں رہوڈ آئی لینڈ کے سابق گورنر لینکلن شیفی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

ریپبلکن پارٹی کے برعکس ڈیموکریٹک کی نامزدگی حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں نے اپنی مہم میں ایک دوسرے پر بہت کم تنقید کی ہے۔

سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن ڈیموکریٹک امیدواروں کی دوڑ میں آگے ہیں اور اس مباحثے میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔

ایک نئے جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے 48 فیصد ارکان چاہتے ہیں کہ بائیڈن صدارتی انتخاب میں حصہ لیں۔

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کے علاوہ چار مزید امیدوارں نے مباحثے میں حصہ لیا۔

امریکہ کے سابق سینیٹر برنی سینڈرز سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کے سوال کا جواب دے رہے ہیں۔