نئے امریکی صدر کے لیے کیا چیلنجز ہوں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے اعلان کے بعد جو بائیڈن نے اپنی وکٹری اسپیچ میں سب امریکیوں کا صدر بننے کی بات کی تھی۔ یہ ان کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہو گا؟ جانتے ہیں لامار یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اویس سلیم اور واشنگٹن ڈی سی میں بروکنگز انسٹی ٹیوٹ سے منسلک تجزیہ کار ڈاکٹر مدیحہ افضل سے۔